تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَقْماق" کے متعقلہ نتائج

چَقْماق

ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ

چَقْماق شِیشَہ

صاف و شفاف شیشہ، چقماقی شیشہ

چَقْماقی

چقماق سے منسوب

چَقْماقی شیشَہ

صاف و شفاف شیشہ

چَقْماق زَنی

پتھر اور لوہے کو ٹکرا کر یا رگڑ کر آگ نکالنے کا عمل

چَقْماقِیَّت

چقماقی (رک) کی حالت، سختی، انگ: Flintiness کا ترجمہ

چَقْماق چادَر

چقماق پتھر یا لوہے کا پترا یا بڑا ٹکڑا ؛ اسلحہ کی ایک قسم.

چَقْماق چَڑھانا

بندوق یا طپنچے میں بارود بھرنا، بندوق داغنے کے لیے گھوڑے کو اوپر اٹھانا.

سَنگِ چَقْماق

حجرالاَصَم ، سخت قسم کا پتّھر جس پر لوہے کی چوٹ لگانے سے یا رگڑنے سے آگ نِکلتی ہے ، حجرالنار ، بُھورا ، سیاہ ، سرخ ، اور خاکستری رن٘گ ، ادویات میں مُستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَقْماق کے معانیدیکھیے

چَقْماق

chaqmaaqचक़माक़

اصل: فارسی

وزن : 221

چَقْماق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا سخت پتھر اور اس کا پہاڑ
  • وہ پتھر جس پر لوہا مارنے سے چنگاریاں اڑتی ہیں
  • پتھر اور لوہا جن کو رگڑ کر آگ نکالتے ہیں
  • وہ لوہا جسے پتھر پر مار کر آگ نکالتے ہیں
  • وہ بندوق جو چقماق کے ذریعہ داغی جاتی ہے، بندوق
  • ایک قسم کا آتشیں اسلحہ جس سے شعلے نکلیں، آتشیں گرز یا گولہ وغیرہ
  • چقماق شیشہ، چقماقی شیشہ

شعر

English meaning of chaqmaaq

Noun, Masculine

  • flint or steel for lighting fire
  • a kind of hard stone and its mountain

चक़माक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सख़्त पत्थर और उसका पहाड़
  • वह पत्थर जिस पर लोहा मारने से चिंगारियाँ उड़ती हैं
  • पत्थर और लोहा जिनको रगड़ कर आग निकालते हैं
  • वह लोहा जिसे पत्थर पर मार कर आग निकालते हैं
  • वह बंदूक़ जो चक़माक़ के द्वारा दाग़ी जाती है, बंदूक़
  • एक प्रकार का ज्वलनशील हथियार जिससे चिंगारियाँ निकलें, आग जैसा लाल गदा या गोला आदि
  • साफ़ और पारदर्शक शीशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَقْماق)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَقْماق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone