تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ بالْنا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ بالْنا

چراغ کو روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ بالْنا کے معانیدیکھیے

چَراغ بالْنا

charaaG baalnaaचराग़ बालना

محاورہ

دیکھیے: چَراغ جَلانا

چَراغ بالْنا کے اردو معانی

  • چراغ کو روشن کرنا
  • نام روشن کرنا، شہرت یا ترقی دینا، فروغ دینا، (اچھے کام وغیرہ کی بدولت)
  • دیوالا نکالنا، بنیوں کی رسم ہے کہ جب وہ دیوالیہ ہو جاتے ہیں تو اپنی دکان یا کوٹھی میں دن کو بھی چراغ جلا کر رکھتے ہیں، جو اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ یہ ساہوکار دیوالیہ ہوگیا ہے

चराग़ बालना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़ को रौशन करना
  • नाम रौशन करना, शौहरत या विकास करना, बढ़ावा देना, (अच्छे काम आदि के साथ)
  • दीवाला निकालना, बनियों की रस्म है कि जब वह दिवालिया हो जाते हैं तो अपनी दुकान या कोठी में दिन को भी चिराग़ जला कर रखते हैं जो इस बात का संकेत होता है कि ये साहूकार दिवालिया हो गया है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ بالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ بالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words