تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ بُجھانا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ بُجھانا

پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا

آستین سے چَراغ بُجھانا

آستین كی ہوا سے جلتے ہوئے چراغ كو گل كرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ بُجھانا کے معانیدیکھیے

چَراغ بُجھانا

charaaG bujhaanaaचराग़ बुझाना

نیز - چَراغ بُجانا

محاورہ

چَراغ بُجھانا کے اردو معانی

  • پھونک مار کر یا اور کسی طرح چراغ کی روشنی کو ختم کرنا، چراغ گل کرنا
  • شہرت یا رونق گھٹا دینا یا ختم کر دینا، نام نیست و نابود کر دینا، خاتمہ کر دینا

English meaning of charaaG bujhaanaa

  • extinguish a lamp

चराग़ बुझाना के हिंदी अर्थ

  • फूँक मार कर या एवं किसी तरह चराग़ की रौशनी को समाप्त करना, चराग़ बुझाना
  • ख्याति या सौंदर्य घटा देना या समाप्त कर देना, नाम मिटा देना, मलियामेट कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ بُجھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ بُجھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words