تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغِ مَزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغِ مَزار کے معانیدیکھیے
وزن : 122121
دیکھیے: چَراغِ تُرْبَت
چَراغِ مَزار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- چراغ جو قبر پرجلایا جائے، چراغ تُربت
شعر
بقا ہماری جو پوچھو تو جوں چراغ مزار
ہوا کے بیچ کوئی دم رہے رہے نہ رہے
روئی ہے ساری رات اندھیرے میں بے کسی
آنسو بھرے ہوئے ہیں چراغ مزار میں
تمہارے حسن کی جس دل کو روشنی نہ ملے
ہم ایسے دل کو چراغ مزار کہتے ہیں
English meaning of charaaG-e-mazaar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- lamp on grave, especially on a lover's tomb
चराग़-ए-मज़ार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आशिक़ की क़ब्र पर जलनेवाला दीपक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغِ مَزار)
چَراغِ مَزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔