تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَراغ جَلے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ جَلے کے معانیدیکھیے
چَراغ جَلے کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل متعلق
- چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سر شام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت
شعر
کون یاد آ گیا اذاں کے وقت
بجھتا جاتا ہے دل چراغ جلے
جگر کسی کا جلے دل جلے دماغ جلے
وہ کہہ گئے ہیں کہ آئیں گے ہم چراغ جلے
دن چھپا اور غم کے سائے ڈھلے
آرزو کے نئے چراغ جلے
English meaning of charaaG jale
Persian, Hindi - Adverb
- at nightfall, evening time, the time of sunset
चराग़ जले के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - क्रिया-विशेषण
- दीपक जलने के समय या कुछ देर बाद, शाम के समय, झुटपुटे समय, सूर्यास्त के समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَراغ جَلے)
چَراغ جَلے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔