تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ جَلْنا" کے متعقلہ نتائج

چَراغ جَلْنا

چراغ کا روشن کیا جانا، چراغ روشن ہونا

کِسی کے سامن٘ے چَراغ نَہ جَلْنا

اہمیت نہ ہونا ، کسی کے آگے پیش نہ چلنا ، اعلیٰ کے آگے ادنیٰ کو فروغ نہ ہونا

چَراغ اَنْدھا جَلْنا

چراغ میں روشنی کم ہونا

پیشاب میں چَراغ جَلْنا

رک : پیشاب سے چراغ جلنا .

پیشاب سے چَراغ جَلْنا

وقار اور ساکھ ہونا ، سِکّہ بیٹھا ہوا ہونا .

گَھر گَھر چَراغ جَلْنا

ہر گھر میں جشن ہونا، ہر جگہ خوشی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ جَلْنا کے معانیدیکھیے

چَراغ جَلْنا

charaaG jalnaaचराग़ जलना

محاورہ

چَراغ جَلْنا کے اردو معانی

  • چراغ کا روشن کیا جانا، چراغ روشن ہونا
  • شام ہوجانا، چراغ جلائے جانے کا وقت آجانا، رات ہوجانا
  • نام روشن ہونا، ترقی اور شہرت پانا (کسی سے مقابلے میں، بیشتر نفی کے ساتھ مستعمل)

English meaning of charaaG jalnaa

  • (of a lamp) be lighted

चराग़ जलना के हिंदी अर्थ

  • चिराग़ का रौशन किया जाना, चिराग़ रौशन होना
  • शाम हो जाना, चिराग़ जलाए जाने का समय आ जाना, रात हो जाना
  • नाम रौशन होना, विकास एवं प्रसिद्धि मिलना (किसी से तुलना में, अधिकांश नकारात्मक्ता के साथ प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ جَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ جَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words