تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغ" کے متعقلہ نتائج

دِیپ

دِیا، دیوا، چراغ

دِیپ پُشْپ

چراغ کا گُل، گلگیر، گل چمپا، لاط

دِیپ دان

ڈیوٹ، چراغ رکھنے کا اڈّا یا جگہ

دِیپ کِیٹ

گلگیر ، چراغ کی لَو سے پیدا ہونے والی کالک ، چراغ کا گُل نیز کالک کا غُبار.

دِیپ کوپی

چراغ کی بتّی .

دِیپ شِکھا

چراغ کی لَو، روشنی کی کرن

دِیپ مالا

۱. (i) دیوالی کا تہوار.

deep

چَوڑا

دِیپ سِکھا

چراغ کی لَو ، روشنی کی کرن .

دِیپ دِرَکْش

چراغ دان کی شاخ ، موم بتّی .

دِیپ کھوری

چراغ کی بتّی .

دِیپ اُجالا

چراغ کی روشنی ، چمک .

دِیپ چَنْدی

(موسیقی) امید و آس سے متعلق ایک سُر جو بَہار کے موسم میں یا خوشی کے موقع پر گایا جاتا ہے ؛ چاند جیسی خوبی والا.

دِیپ پالِکا

جشنِ چراغاں ، روشنی ، چراغ کی پُوجا .

دِیپ بُجْھنا

روشنی ختم ہونا، محو ہونا ، تصوّر ختم ہوجانا.

دیپا

دِیپ جَلانا

امیّد دِلانا.

دِیپک

دیا، چراغ، دیوا

دِیپْنا

۱. روشن ہونا ، جلنا.

دِیپْنی

دِیپک راگ کی ایک ذیلی راگنی .

دِیپ جَل اُٹْھنا

امیّد کی کِرن روشن ہونا ، آسرا ہونا.

دِیپ اَنْتَر کَرنا

دِیپالی

دِیپال

(مجازاً) بھگوان ؛ بادشاہ .

دِیپاوَلی

دیوں کی قطار، دیوالی

دِیپَک راگ

ایک راگ کا نام جس کی تاثیر سے کہتے ہیں کہ آگ لگ جاتی ہے، ایک قسم کی آتش بازی

دِیپَک چَھنا

چار مصرعوں کی ایک رُباعی جس کا ہر مصرعہ دس حرفی ہوتا ہے .

دِیپَنْہار

چمکنے والا .

دِیپَک لَگانا

چراغ روشن کرنا ، جلانا .

دِیپَک جَلانا

چراغ روشن کرنا ؛ (مجازاً) مُسکرانا ، خوش ہونا ، خوشی کے آنسو بہانا .

دِیپَک اُچانا

چراغ دِکھانا.

دِیپاوَلی جَلانا

دیوالی کے دیئے روشن کرنا، چراغاں کرنا.

deep-freeze

ایک ریفریجریٹر یا سر د خانہ جس میں کھانا بہت کم درجۂ حرارت پر جلد ٹھنڈا ہو کرعرصہ تک محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔.

ڈِیپ فِرِیزَر

(سائنس) مُنجمد کرنے والا ، مائع اشیا کو جما دینے والا صندوق نیز الماری نما ظرف.

deep-sea

سمندر کے گہرے حِصّوں سے نسبت رکھنے والا

ڈاپ

لوہے کی انی.

ڈوپ

(صحافت) اِطّلاع ، خبر

(deep)thought

غَور

دَپ

دف

دِپ

داپ

زور سے دبانا

دُوپ

دھوپ کی قدیم شکل .

dip

ڈُبونا

dopey

بول چال: (الف) غوط یا غنودگی میں (ب) مت مارا، چکرایا ہوا، جیسے کہ نشے میں۔.

ڈپُّوہ

(عو) بہت بڑا ؛ بہت موٹا ؛ بہت بڑی چیز ؛ بہت موٹا آدمی .

deeply

بڑی حد تک

deepness

گہرائی

deeper

گہرا تر

deepen

deepread

خوب پڑھا ہوا

deeplaid

گہرا

deeptoned

گہری یا بھاری آواز کا

دِیں پَناہ

دِیں پَروَر

پُشْکَر دِیپ

رک : پشکر معنی نمبر ۳ .

سات دِیپ

ہفت اقلیم ، سات جزیرے ؛ مراد : پوری دنیا.

جَمْبُو دِیپ

(ہندو) کوہ میرو کے گردا گرد واقع سات براعظموں یا بڑے جزیروں میں سے ایک کا نام

دُھوپ دِیپ دینا

(ہندو) پُوجا کرتے وقت بتوں کے آگے خوشبو یا دھونی دینا.

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

دو پائی

دو ٹانگوں کا، دوپایہ

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغ کے معانیدیکھیے

چَراغ

charaaGचराग़

نیز - چِراغ

اصل: فارسی

وزن : 121

چَراغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ ظرف جس میں روغن اور بتی ڈال کر روشنی کے لیے جلائیں، دیا، لمپ، شمع، بتی، لالٹین، ہر وہ شے جو روشنی دے

    مثال - دیوالی کے تہوار میں گھر گھر چراغ جلائے جاتے ہیں

  • (مجازاً) بیٹا، لڑکا، فرزند
  • رونق، زیب و زینت، روشنی، ضیا

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of charaaG

Noun, Masculine

  • oil lamp

    Example - Diwali ke tehvar mein ghar-ghar charagh jalaye jate hain

  • son
  • light

चराग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

چَراغ سے متعلق دلچسپ معلومات

چراغ فارسی میں اول مفتوح اور اول مکسور دونوں درست ہیں۔ اردو میں عموماً اول مکسور سنا جاتا ہے، لیکن اگر کوئی اول مفتوح کے ساتھ بولے تو کوئی حرج نہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone