تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"فَراغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں فَراغ کے معانیدیکھیے
فَراغ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آسودہ خاطر، مطمئن، اطمینان کے ساتھ
- کسی کام سے فراغت پانا، نجات، فراغت، چھٹی آرام، فرصت
- فارغ التحصیل ہونا، تعلیم مکمل کرنا
- آسودگی، فارغ البالی انبساطِ خاطر، سکھ، چین
- اطمینانِ نفس، دل جمعی، بے فکری
- افراط، بہتات
شعر
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کہ تو
کتاب خواں ہے مگر صاحب کتاب نہیں
سو بار بند عشق سے آزاد ہم ہوئے
پر کیا کریں کہ دل ہی عدو ہے فراغ کا
سیر بہار باغ سے ہم کو معاف کیجیئے
اس کے خیال زلف سے دردؔ کسے فراغ ہے
English meaning of faraaG
Noun, Masculine
- leisure, freedom, repose
- disengagement
- to be free (from)
- to cease (from)
فَراغ کے قافیہ الفاظ
فَراغ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (فَراغ)
فَراغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔