تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَراغی" کے متعقلہ نتائج

چَراغی

درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور

اردو، انگلش اور ہندی میں چَراغی کے معانیدیکھیے

چَراغی

charaaGiiचराग़ी

اصل: فارسی

وزن : 122

چَراغی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درگاہ یا متبرک مقام پر چراغ جلانے والا کارندہ یا مجاور
  • وہ نقد یا جنس وغیرہ جو کسی متبرک مقام پر چراغ بتی کے خرچ کے نام سے یا بطور نذرانہ رکھ دیتے ہیں یا وہاں کے مجاور کو بطور حق الخدمت دیتے ہیں
  • نذرانہ، بھین٘ٹ
  • کسی بزرگ کے مزار پر فاتحہ دلانے والے سے چراغ اور روشنی کے لیے لیا جانے والا پیسہ یا خرچ
  • (کسی تقریب یا نیاز کے موقع پر) چراغ جلانے کی رسم کا نیگ حق یا خرچ
  • ٹیکس
  • جواریوں کے اڈے پر چراغ جلانے والے کی مزدوری جو عام طور پر داؤں جیتنے والا کھلاڑی جو ہر ایک داؤں جیتنے پر دیتا ہے
  • وہ نذرانہ جو کسی مزار پر چڑھایا جاتا ہے

English meaning of charaaGii

Noun, Feminine

  • keeper of a shrine, tomb etc. who arranges the lamp or light etc.
  • expenses of lighting a lamp in a mosque, money given to a shrine keeper for lighting a votive lamp and an offering of money, a present to the Mulla for offering oblations and a votive lamp at the tomb of a saint, thereon
  • alms given to beggars who walk the streets at night
  • alms given to beggars who walk the streets at night (as the class called naqsh-bandi)
  • a present to soothsayers

चराग़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दरगाह या पवित्र स्थान पर चिराग़ या रौशनी आदि का प्रबंध करने वाला या मजावर
  • किसी स्थान पर दीया-बत्ती करने अर्थात नित्य और नियमित रूप से दीया जलाते रहने का व्यय, किसी पवित्र स्थान पर व्यय-निर्वाह के लिए चढ़ाई जाने वाली भेंट, मज़ार पर दिया जलाने वाले को दी जाने वाली भेंट
  • भेंट, नज़राना
  • किसी बुजुर्ग के मज़ार पर फातेहा दिलाने वाले से रौशनी के लिए लिया जाने वाला पैसा
  • (किसी उत्सव या दर्शन के अवसर पर) दीपक जलाने की प्रथा का व्यय
  • कर, टैक्स
  • जुआरियों के अड्डे पर चिराग जलाने वाले की मजदूरी जो बहुधा दाँव जीतने वाला खिलाड़ी प्रत्येक दाँव जीतने पर देता है
  • वह भेंट जो किसी मजार पर चढ़ाई जाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَراغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَراغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words