تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَرْچَرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْچَرانا کے معانیدیکھیے
چَرْچَرانا کے اردو معانی
فعل لازم
- درد سوزش یا دکھن کی وجہ سے کسی عضو سے آواز نکلنا
- لکڑی وغیرہ کا ٹوٹنے کی وجہ سے آواز دینا
- چراغ کی بتی یا کسی بھی چکنی جلتی ہوئی چیز کا پانی پڑ جانے سے چرچر بولنا، چر چر کی آواز نکلنا.
- کسی دھات وغیرہ کا خشک رگڑ کھانے سے آواز پیدا کرنا، بولنا
- بکواس کرنا، بک بک کرنا
- غصے ہونا، ناراض ہونا، آواز سے کھانا یا چبانا ؛ قلم کا لکھنے میں آواز دینا، مرچ کی طرح تیز ہونا، چرچرانا
English meaning of charcharaanaa
चरचराना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- घाव के आस-पास का चमड़ा तनने और सूखने के कारण उसमें हलकी पीड़ा होना। चर्राना।
- चर-चर शब्द करते हुए गिरना, टूटना या जलना।
- 'चर-चर' ध्वनि के साथ टूटना या जलना
- घाव के आस-पास के चमड़े का सूखने के कारण चर्राना
- कच्चे घाव पर कोई तेज़ दवा लगने पर जलना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَرْچَرانا)
چَرْچَرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔