تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَرْکے لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

چَرْکے لَگْنا

تکلیف پہنچنا، زخمی ہونا، چیرا لگنا، ہلکا سا شگاف ہونا

چَرْکا لَگْنا

چرکا لگانا کا لازم

چَرْکا لَگانا

تکلیف پہنچانا، زخمی کرنا، چیرا لگانا، ہلکا سا شگاف دینا

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

چَلْنے لَگْنا

جانے کے لئے تیار ہونا، جانے کا قصد کرنا

چَٹْکا لَگْنا

چسکا پڑنا، لذت آشنا ہوجانا، مزہ مل جانا

چَہْکا لَگْنا

چرکا لگنا، جلنا، جھلسنا، تپش محسوس ہونا.

نا لڑ، لڑنا شیطان کا کام ہے، بنی پہ جو چُوکے سو تُخْم حرام ہے

بغیر قابو کے لڑنا نہیں چاہیئے اور جب قابو ملے تو چوک جانا بڑی بے وقوفی ہے

نا لڑ، لڑنا کام شیطان کا ہے، بنی پہ چُوکے سو تُخْم حرام کا ہے

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا کِھسْکے

نشہ باز اپنے کام سے کام رکھتے ہیں یعنی مطلب حاصل ہوا تو چلتے بنے

چَہْکا لَگانا

جھلسا دینا، آگ سے جلا دینا، لوکا لگانا

چَرْبی لَگانا

روغن ملنا، چکنانا.

لَٹْکا چَٹْکا

رک: لٹکا.

چَسْکا لَگا بُرا

زبان کی چاٹ تباہ کر دیتی ہے.

چَرْسی یار کَس کے دَم لَگایا اور کِھسْکے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَرْکے لَگْنا کے معانیدیکھیے

چَرْکے لَگْنا

charke lagnaa•चर्के लगना

محاورہ

دیکھیے: چَرْکا لَگْنا

  • Roman
  • Urdu

چَرْکے لَگْنا کے اردو معانی

  • تکلیف پہنچنا، زخمی ہونا، چیرا لگنا، ہلکا سا شگاف ہونا
  • داغ پڑنا، آگ یا کسی گرم چیز کے لگ جانے سے چتی پڑنا

Urdu meaning of charke lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha charkaa lagnaa

चर्के लगना के हिंदी अर्थ

  • यातना पहुँचना, घायल होना, चीरा लगना, हल्का सा चीरा लगना
  • दाग़ पड़ना, आग या किसी गर्म वस्तु के लग जाने से चित्ती पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَرْکے لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَرْکے لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone