تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَشَک" کے متعقلہ نتائج

چَشَک

وہ کھانا جو باورچی تقریبوں کے موقع پر صاحب تقریب کے گھر سے اپنی لیے حصے کے طور پر (ڈورے میں بھر کر) لے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَشَک کے معانیدیکھیے

چَشَک

chashakचशक

وزن : 12

چَشَک کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • وہ کھانا جو باورچی تقریبوں کے موقع پر صاحب تقریب کے گھر سے اپنی لیے حصے کے طور پر (ڈورے میں بھر کر) لے جاتے ہیں
  • کسی تقریب کا بچا ہوا کھانا جو دوستوں عزیزوں کو بھیجا جائے

سنسکرت - اسم، مذکر

  • چکھوتی، چکھتے کا عمل، چکھاوٹ، پینے کا برتن، پانی کا برتن، پیالہ، جام؛ شراب طہور، روحانی مشروب، شہد، عسل

English meaning of chashak

Hindi - Noun, Feminine

  • leftover food of a party
  • tasting, taste

Sanskrit - Noun, Masculine

  • drinking vessel, goblet, bowl, cup, wine glass
  • spirituous liquor

चशक के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी विशिष्ट अवसर पर साहबों के यहाँ से बाचियों को मिलनेवाला भोजन
  • चखावट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَشَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَشَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone