تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم بَنْد کے معانیدیکھیے
چَشْم بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک منتر جس کے ذریع کسی کی آنکھیں باندھ دی جاتی ہیں تاکہ اس کی نیند اڑجاۓ
- آنکھوں کی سحر بازی
- افسوں گری
- دلفریبی
- جانوروں کی آنکھوں پر باندھنے کے چمڑے کے ٹکڑے
- عورتوں کی ایک قسم کی جوتی
صفت
- سیاہ نقاب
English meaning of chashm-band
Noun, Masculine
- magic cast on eyes
- a kind of women's shoe
- black coloured veil
Adjective
- black coloured veil
चश्म-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह मंत्र या जादू जिससे नींद उड़ जाती है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم بَنْد)
چَشْم بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔