تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشم نم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشم نم کے معانیدیکھیے
چشم نم کے اردو معانی
مؤنث
- تر آنکھ، چشمِ پُر آب، چشم پُرنم
شعر
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
چشم نم چار اشک اور ادھر
داغ اک رہ گیا ہے دھونے کو
اسے قابلؔ کی چشم نم سے دیرینہ تعلق ہے
شب غم تم کو کیا جانے ستارو تم تو سو جاؤ
English meaning of chashm-e-nam
Feminine
- wet eye, teary eye
चश्म-ए-नम के हिंदी अर्थ
स्त्रीलिंग
- गीली आँख, जो आँसुओं से तर हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشم نم)
چشم نم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔