تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ نِیْم خَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ نِیْم خَواب کے معانیدیکھیے
چَشْمِ نِیْم خَواب کے اردو معانی
- شرمیلی آنکھ، نیچی اور جھکی ہوئی نگاہ، نشیلی آنکھ
شعر
میں لے اڑوں گا ترے خد و خال سے تعبیر
نہ دیکھ میری طرف چشم نیم خواب کے ساتھ
اس چشم نیم خواب کی دیکھے اگر بہار
نرگس چمن میں تختۂ دیوار ہووے گا
کھلے ہے ناز سے گلشن میں غنچۂ نرگس
ذرا دکھا تو اسے چشم نیم خواب تو دے
English meaning of chashm-e-niim-KHvaab
- half-sleeping eyes
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ نِیْم خَواب)
چَشْمِ نِیْم خَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔