تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چشم روشنی" کے متعقلہ نتائج

رَوشْنی

شعاع افگن توانائی کی ایک قِسم جو ہماری آنکھوں پر اثر انداز ہوتی ہے یہ عموماً کسی بہت گرم چیز سے پیدا ہوتی ہے، حالانکہ کچھ حالات کے تحت ٹھنڈے اجسام مثلاً چمکدار مچھلیاں اور سماروغ وغیرہ سے بھی روشنی پیدا ہوتی ہے

رَوشْنی پَڑْنا

روشنی ڈالنا (رک) کا لازم.

رَوشْنی دینا

منّور کرنا یا ہونا ؛ چمکانا ، اُجالا دینا.

رَوشْنی چَھنْنا

روشنی کا گُزرنا، روشنی کا کسی جسم کے دُوسری جانب مُنتقل ہو جانا

رَوشْنی ماند پَڑنا

روشنی کم ہو جانا

رَوشْنی دیکھنا

چراغاں کرکے تماشا دیکھنا

رَوشْنی آنا

بِینائی بحال ہو جانا ، قوعتِ باصرہ کا واپس آ جانا.

رَوشْنی دِکھانا

چراغ وغیرہ دِکھانا ؛ رہنمائی کرنا.

رَوشْنی جانا

رَوشْنی لینا

اُجالا حاصل کرنا

رَوشنی میں آنا

واضح ہونا ، روشن ہونا ، توجہ پانا ، زیرِ غور آنا.

رَوشْنی ڈالْنا

کسی چیز کو روشن کرنا یا چمکانا، بیان کرنا، کسی مخفی امر کو واضح کرنا

رَوشْنی کَرانا

روشنی کرنا (رک) کا متعدی.

رَوشْنی کا تَداخُل

(طبیعیات) روشنی کا ایک واسطے سے دوسرے واسطے میں داخل ہونے کا عمل . انگ : Interfernce of light کا اردو ترجمہ ، تداخلِ نور.

رَوشْنی میں لانا

حقیقت کو ظاہر کرنا

رَوشْنی ظاہر ہونا

اجالا ہونا، دن چڑھنا

رَوشْنی اُداس ہونا

روشنی کم کم ہونا ، روشنی مدّھم ہونا.

رَوشْنی پَھیلْنا

اُجالا ہو جانا، روشنی بڑھ جانا

رَوشْنی کا گِلاس

شیشے کا لمبوترا ظرف جس میں نیچے پانی اور اوپر سے تیل ڈال کر بتی روشن کر دیتے ہیں، اب ان کا رواج نہیں رہا

رَوشْنی کا بَرَس

نُوری سال.

رَوشْنی کا مِینار

ایک مِینار جو سمندر میں کسی چٹان یا ساحل پر جہاز رانوں کی رہبری کے لیے روشن کر دیا جاتا ہے ، لائٹ ہائوس ، منارۂ نور (نیز استارۃ اشخاص کے لیے مستعمل).

رَوشْنی گُل ہونا

اندھا ہو جانا ، دِکھائی نہ دینا.

رَوشْنی بار

روشنی کی بارش کرنے والا ، روشن کرنے والا.

رَوشْنی کا مِینارَہ

ایک مِینار جو سمندر میں کسی چٹان یا ساحل پر جہاز رانوں کی رہبری کے لیے روشن کر دیا جاتا ہے ، لائٹ ہائوس ، منارۂ نور (نیز استارۃ اشخاص کے لیے مستعمل).

رَوشْنی اَفْزا

روشنی کو بڑھانے والا ، اُجالا کرنے والا.

رَوشْنی جاتی رَہْنا

نُور جاتا رہنا ؛ اندھیرا ہو جانا ، بصارت کا زائل ہونا ، بِینائی ختم ہونا.

رَوشْنِیٔ طَبَع

مزاج کا شوخ، دانشمندی، ذہانت، عقلمندی

رَوشْنائی

روشنی

دوشْنا

الزام دینا، قصور تلاش کرنا، عیب نکالنا، تنقید کرنا، تہمت لگانا، بہتان تراشی کرنا

روشنی ہونا

دن نکلنا، رات ختم ہونا، صبح ہونا

دَشْنا

دانتوں والی

دَشْنی

بسولا جس سے بڑھئی لکڑی کو چھیلتا ہے .

دَشْنہ

قصّابوں کی چُھری کی طرح کا اوزار، کٹار، خنجر، فولاد کا تیز دھار والا آلہ، آبدار فولادی اوزار، چھری، پیش قبض

دوشِینَہ

گزشتہ شب کا، وہ چیز، جس پر رات گزر چکی ہو

رَسائی ہونا

پہنچ ہونا، باریابی ہونا

دوس ہونا

قصور ہونا.

دوش ہونا

رَعْشَہ آنا

بدن کان٘پنا، جسم کا لرزش کرنا.

مَدَّھم رَوشْنی

نَئِی رَوشنی

زمانۂ حال کی شائستگی، جدید علوم و فنون، تہذیب جدید، نئی روش نیز مغربی تہذیب

دِیدَنی رَوشْنی

نظر آنے والا نور، عام روشنی

بَرْقی رَوشْنی

وہ روشنی جو قمقمےوغیرہ میں بجلی کے ذریعے پیدا کی جائے .

پُرانی رَوشْنی

قدیم تہذیب ، پرانی اقدار ، قدیم طرز معاشرت.

نَئِی رَوشنی والا

نئی روشنی کا ، مہذب ، تہذیب یافتہ ، جدید زمانے کا ۔

نَئِی رَوشنی کا

رک : نئی روشنی والا ، جدید ذہن کا ۔

دَم کی رَوشْنی

ذات کا فیض، دم قدم کی برکت

ہَوا کی رَوشنی

گیس کی روشنی ۔

چشم روشنی

مِصْر کی رَوشْنی

(مجازاً) مصر کے علوم و فنون

شَمْع کی رَوشْنی جَلْتے تَلَک، اَور دِیئے کی رَوشْنی مَحْشَر تَلَک

شمع کی روشنی جلتے تک ہے اور دیئے (خیرات) کی روشنی قیامت کے دن بھی کام دے گی

روشنی کرنا

۱. چراغاں کرنا.

روشنی کی موج

طبیعیات: روشنی کی لہر

رَوشْنائی اُٹھانا

روشنائی یا سِیاہی جذب کرنا.

رَوشْنائی پُھوٹْنا

کاغذ پر ایک طرف لِکھا جائے تو دُوسری طرف دِکھائی دینا یا منقل ہو جانا.

مَنارَۂ روشنی

روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔

واقِع رَوشَنی

موجود روشنی ؛ قائم روشنی ۔

دُودِھیا رَوشَنی

بہت زیادہ سفید روشنی

ثانَوی رَوشنی

(طبیعیات) وہ روشنی جو زمین سے منعکس ہو کر چان٘د پر پڑتی ہے اور ماہتاب کے تاریک حصے کے اوپر اس وقت نظر آتی ہے جب چوتھائی حصہ روشن ہوتا ہے ؛ انگ : Light Secondary .

جادُو کی روشْنائی

ایسی روشنائی کہ جس سے لکھنے کے بعد کاغذ پر کوئی تحریر نظر نہیں آتی لیکن بھاپ یا دھوپ یا کسی اور عمل سے گرم کرنے سے وہ الفاظ نظر آئے لگتے ہیں ؛ ننہ دکھائی دینے والی روشنائی ، غیر مرئی روشنائی .

آشنْائی رَوشْنائی

معرفت ہی سے دل روشن ہوتا ہے ، پہچانے کے بعد ہی صحیح معلومات حاصل ہوتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں چشم روشنی کے معانیدیکھیے

چشم روشنی

chashm-e-raushniiचश्म-ए-रौशनी

اصل: فارسی

وزن : 22212

English meaning of chashm-e-raushnii

Feminine

  • eyes of light

चश्म-ए-रौशनी के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • मुबारकबाद, बधाई

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چشم روشنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چشم روشنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone