تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوشْنی دینا" کے متعقلہ نتائج

رَوشْنی دینا

منّور کرنا یا ہونا ؛ چمکانا ، اُجالا دینا.

آنکھوں کو روشنی دینا

خوشی حاصل کرنا، دیکھنا

چَودَہ طَبَق رَوشَن کَرا دینا

ہر بات سے با خبر کرنا، چوکنّا اور ہوشیار کرنا

چَودَہ طَبَق رَوشَن کَرْ دینا

ہر بات سے با خبر کرنا، چوکنّا اور ہوشیار کرنا

رَوشَنْ دان

وہ موکھا جو مکان میں روشنی اور ہوا اندر آنے اور خراب ہوا باہر نکلنے کے لیے (عموماً چھت کے قریب دیوار میں) بنایا جاتا ہے، فراخ روزن

روشَن دان

رَوشْنی لینا

سیکھنا، رہنمائی پانا

سِہ بَنگْڑی رَوشَن دان

(تَعمیرات) چھت سے نیچے دیوار میں ہوا اور روشنی کی آمد و رفت کے لیے ایسا سوراخ جس کی ساخت میں تین قوسیں ڈاٹ کے ذریعہ بنائی گئی ہوں

چَو بَنگْڑی رَوشَن دان

وہ روشندان جو چارقوسوں کے ملے ہوئے سروں کی شکل کا بنایا گیا ہو ، چوگلا روشن دان ، چوپہلا روشن دان .

چَو گُلا رَوشَن دان

(معماری) وہ روشندان جو چار قوسوں کے ملے ہوئے سروں کی شکل بنایا گیا ہو ، چوبن٘گڑی روشندان ، چریلا یا چوپھلّا روشندان

روٹی دینا

کسی تقریب پر برادری وغیرہ کو کھانا کِھلانا

روزی دینا

روزگار دینا ، رزق پہنچانا.

رَوَنّا دینا

(دُکان داری) رجسٹر درآمد برآمد میں اجازت نامہ کی اصل تحریر رکھ کر نقل تاجر کو دینا .

سُرْخ رُوئی دینا

عِزَّت و آبرو دینا ، کامیابی دینا.

مُوئے کی روٹی دینا

(ہندو) موت میں کنبے والوں کو کھانا کھلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشْنی دینا کے معانیدیکھیے

رَوشْنی دینا

raushnii denaa•रौशनी देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَوشْنی دینا کے اردو معانی

  • منّور کرنا یا ہونا ؛ چمکانا ، اُجالا دینا.

Urdu meaning of raushnii denaa

  • Roman
  • Urdu

  • munavvar karnaa ya honaa ; chamkaanaa, ujaalaa denaa

रौशनी देना के हिंदी अर्थ

  • मुनव्वर करना या होना , चमकाना, उजाला देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوشْنی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوشْنی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone