تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْمِ سوزَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْمِ سوزَن کے معانیدیکھیے
چَشْمِ سوزَن کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سوئی کا ناکا
شعر
نہیں ہے زخم کوئی بخیے کے در خور مرے تن میں
ہوا ہے تار اشک یاس رشتہ چشم سوزن میں
تماشا کردنی ہے لطف زخم انتظار اے دل
سویدا داغ مرہم مردمک ہے چشم سوزن میں
زخمیٔ تیغ تغافل پر نظر جمتی نہیں
چشم سوزن بند ہوتی ہے جراحت دیکھ کر
English meaning of chashm-e-sozan
Noun, Feminine
- eye of the needle
चश्म-ए-सोज़न के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोई का नाका, सूई की आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْمِ سوزَن)
چَشْمِ سوزَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔