تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سوزَن دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سوزَن دینا کے معانیدیکھیے
سوزَن دینا کے اردو معانی
-
سینا، دوختہ کرنا، سُوئی سے چھیدنا
مثال - اُس کی زبان میں سوزن دو، ناک، چوٹی کاٹ لو، بڑی ظالم ہے۔
- زبان بند کرنا، زبان بندی کا حکم دینا
सोज़न देना के हिंदी अर्थ
-
सीना, सिलाई करना, सूई से छेदना
उदाहरण - उसकी ज़बान में सोज़न दो, नाक, चोटी काट लो, बड़ी ज़लिम है।
- ज़बान बंद करना, शांत रहने का आदेश देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سوزَن دینا)
سوزَن دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔