تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چشمِ تَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چشمِ تَر کے معانیدیکھیے
چشمِ تَر کے اردو معانی
- آنسو بھری آنکھ، چشم پُر آب، چشم پُرنم، چشم گریاں، دیدہ تر
شعر
میں رات ٹوٹ کے رویا تو چین سے سویا
کہ دل کا زہر مری چشم تر سے نکلا تھا
نکل گئے ہیں جو بادل برسنے والے تھے
یہ شہر آب کو ترسے گا چشم تر کے بغیر
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہے
عجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
English meaning of chashm-e-tar
- moist or tearful eyes, eyes filled with tears
चश्म-ए-तर के हिंदी अर्थ
- नम या शोकाकुल आँख
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چشمِ تَر)
چشمِ تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔