تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم و اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم و اَبْرُو کے معانیدیکھیے
چَشْم و اَبْرُو کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- چہرہ مہرہ، خال و خط ؛ انداز نظر.
- حکم، مرضی، اشارہ.
شعر
تجھ سے اک کام ہے اور کام بھی ایسا ہے کہ جو
چشم و ابرو لب و رخسار نہیں کر سکتے
رنگ و بو رکھتے ہیں سب پھول پھل اپنی اپنی
چشم و ابرو سے الگ عارض و لب کا موسم
میں نے تلوار سے ہرن مارے
عشق کر تیری چشم و ابرو کا
English meaning of chashm-o-abruu
Noun, Masculine, Feminine
- eyes and eye-brows
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم و اَبْرُو)
چَشْم و اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔