تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم و چَراغ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم و چَراغ کے معانیدیکھیے
چَشْم و چَراغ کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- آن٘کھوں کا نور، بہت زیادہ عزیز، نور چشم، نام روشن کرنے والا، گھر کی رونق
- بیٹا، پسر
- وارث
شعر
کیا عجب اس خاکداں کے ہوں کبھی چشم و چراغ
جا کے اوج آسماں پر جو مہ و اختر بنے
رو سیہ تیرے بنے چشم و چراغ زنداں
گھوم اب شہر میں تو چہرۂ زیبا لے کر
وہ جن کے حال میں لو دے اٹھے غم فردا
وہی ہیں انجمن زندگی کے چشم و چراغ
English meaning of chashm-o-charaag
चश्म-ओ-चराग़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- घर की रौनक, अपने लिए आँख और घर के लिए दीपक
- पुत्र, बेटा,
چَشْم و چَراغ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم و چَراغ)
چَشْم و چَراغ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔