تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَشْم زَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَشْم زَد کے معانیدیکھیے
چَشْم زَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ذرا سی دیر، پلک مارنے کا وقت، چشم زدن، پل بھر، لمحہ، لحظہ
- کوڑی یا سیپ جو بری نظر سے بچانے کے لیے گلے میں ڈالی یا پہنائی جاتی ہے
- آنکھ سے اشارہ کرنا، اشارہ کرنا
- نظر لگانا
- ڈرنا
English meaning of chashm-zad
Noun, Masculine
- cowrie or a shell hung around the neck of a child to ward off evil
- twinkling of eye, moment
- make a sign, to signal
- view with a malignant eye, cast an evil eye (upon)
- to scare
चश्म-ज़द के हिंदी अर्थ
چَشْم زَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَشْم زَد)
چَشْم زَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔