تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَسْپ" کے متعقلہ نتائج

چَسْپ

چپکنے والا، چپکا ہوا (تراکیب میں بطور جزودوم مختلف معنی میں مستعمل).

چَسْپاں

ٹھیک، موزوں، چست، منطبق

چَسْپانی

چسپاں کرنے یا چپکنے کا عمل حالت یا کیفیت ؛ چپچپاہٹ.

چَسْپانِیدَگی

چپکانا

چَسْپِیدَگی

چپک، چپکنا

چَسْپانِیدَہ

چپکایا ہوا

چَسْپِیدَنی

چپکنے کے لائق.

چَسْپِیدَہ

چسپاں، چپکا ہوا

دِل چَسْپ

دل لُبھانے والا، پرلطف، پر کشش

دِل چَسْپ آواز

کانوں کو اچھی معلوم ہونے والی آواز

دِل چَسْپ کِتاب

وہ کتاب جسے چھوڑنے کو دل نہ چاہے

دِل چَسْپ قِصَّہ

مزیدار افسانہ

چَسپاں ہونا

be affixed, be pasted

چَسپاں کَرنا

agglutinate, adhere, paste, join or cause to stick, apply, affix (as a paper on board or wall)

چَسپَنْدَہ

چپکنے والا، پیوستہ ہونے والا، چسپاں ہونے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَسْپ کے معانیدیکھیے

چَسْپ

chasp•चस्प

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

چَسْپ کے اردو معانی

صفت

  • چپکنے والا، چپکا ہوا (تراکیب میں بطور جزودوم مختلف معنی میں مستعمل).

Urdu meaning of chasp

  • Roman
  • Urdu

  • chipakne vaala, chipkaa hu.a (taraakiib me.n bataur juzu dom muKhtlif maanii me.n mustaamal)

चस्प के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चिपकने वाला, चिपका हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَسْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَسْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone