تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَٹ پَٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹ پَٹا کے معانیدیکھیے
وزن : 212
مادہ: چَٹ
چَٹ پَٹا کے اردو معانی
صفت
- تیز مسالے دار غذا، وہ پکی ہوئی کھانے کی چیز جس میں مرچ گرم مسالا اور ترشی وغیرہ کا جزو معمول سے زیادہ ہو اور زبان چٹخارے لے، مزے دار، چرپرا
- تیز، چالاک، چست، ہشیار، مستعد، جلد باز؛ کاری گر، ماہر
- قابل لطف اندوزی، مزیدار، دلچسپ، پُر لطف
- دلکش، پرکشش، دل آویز
شعر
دیکھ کر سانولی صورت تری یوسف بھی کہے
چٹپٹا حسن نمک دار سلونا کیا ہے
English meaning of chaT-paTaa
Adjective
- savoury, tasty, (food) dressed with hot and/ or sour sauce or gravy, pungent
- attractive
- smart, active
चट-पटा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तेज़ मसालेदार व्यंजन, वो पकी हुई खाने की चीज़ जिस में मिर्च, गर्म मसाला आदि का उपयोग ज़ियादा हो और ज़बान चटख़ारे ले, मज़ेदार, चरपरा
- स्वादिष्ट, मज़ेदार, दिलचस्प
- दिलकश, मनमोहक, आकर्षक
- तेज़, चालाक, चुस्त, होशयार, मुस्तइद, जल्दबाज़, कारीगर, माहिर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَٹ پَٹا)
چَٹ پَٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔