تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹَخ جانا" کے متعقلہ نتائج

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹَخ جانا کے معانیدیکھیے

چَٹَخ جانا

chaTaKH jaanaaचटख़ जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

چَٹَخ جانا کے اردو معانی

  • (تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.
  • (گرمی یا خشکی وغیرہ کی وجہ سے) تڑق جانا، پھٹ جانا (مجازاً) چرپراہٹ محسوس ہونا.
  • دڑاڑ پڑ جانا.
  • فوراً جدا ہو جانا، چلا جانا.
  • ٹوٹنا، تڑاقے کی آواز کے ساتھ ٹوٹ جانا، کسی عضو کا آواز کے ساتھ اپنی جگہ سے ہٹ جانا.

चटख़ जाना के हिंदी अर्थ

  • (गर्मी या ख़ुशकी वग़ैरा की वजह से) तड़क जाना, फट जाना (मजाज़न) चरपराहट महसूस होना
  • (ताल्लुक़ वग़ैरा) टूट जाना, कशीदगी होजाना चल जाना, रंजिश पैदा होना, इन बिन होजाना
  • टूटना, तड़ाके की आवाज़ के साथ टूट जाना, किसी उज़ू का आवाज़ के साथ अपनी जगह से हिट जाना
  • दड़ाड़ पड़ जाना
  • फ़ौरन जुदा हो जाना, चला जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَٹَخ جانا

(تعلق وغیرہ) ٹوٹ جانا، کشیدگی ہوجانا چل جانا، رنجش پیدا ہونا، ان بن ہوجانا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹَخ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹَخ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone