تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹْنی ہونا" کے متعقلہ نتائج

چَٹْنی ہونا

چٹنی کرنا کا لازم

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

چِٹّھی ہونا

تنخواہ وغیرہ کا بل بنایا جانا.

کَٹا چَھنی ہونا

دشمنی ہونا، بیرہونا، کمالِ دشمنی وعداوت ہونا

چُٹْکی میں ہونا

قبضہ میں ہونا، اختیار میں ہونا

چُٹْکی مَنْجی ہُوئی ہونا

تیر کمان کے فن سے واقف ہونا

چُونی چُونی ہونا

آٹا آٹا ہو جانا ، گل جانا .

نکتہ چینی ہونا

نقص نکالنا

چَھلْنی ہونا

چھلنی کرنا کا لازم

چَیْن نَہ ہونا

بے چین ہونا، آرام میں نہ ہونا، اطمینان نہ ہونا، گھبرانا

پاوں چَھلْنی ہونا

پاوں چھلنی کرنا (رک) لازم ؛ چلتے چلتے پان٘و زخمی ہوجانا.

سِینَہ چَھلْنی ہونا

صدموں کے باعث چھاتی کا پُرداغ ہونا ؛ (کنایۃً) سخت زخمی ہونا ، بہت رنج یا تکلیف پہن٘چنا .

پاؤں چَھلنی ہونا

پاؤں میں کانٹے چبھ چبھ کر سوراخ ہوجانا

دِیوار چَھلْنی ہونا

چُور چُور ہو جانا ، مضروب ہو جانا.

جِگَر چَھلْنی ہونا

بہت زیادہ غم ہونا، بہت دکھ پہنچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹْنی ہونا کے معانیدیکھیے

چَٹْنی ہونا

chaTnii honaa•चटनी होना

محاورہ

دیکھیے: چَٹْنی کَرنا

  • Roman
  • Urdu

چَٹْنی ہونا کے اردو معانی

  • چٹنی کرنا کا لازم
  • کھٹ مٹھا بنانا، گوارا اور مزیدار بنانا

Urdu meaning of chaTnii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaTnii karnaa (ka) ka laazim

English meaning of chaTnii honaa

  • be eaten very quickly
  • bruise or mash, reduce to pulp

चटनी होना के हिंदी अर्थ

  • चटनी करना का अकर्मक
  • खट मिठा होना, स्वादिष्ट और मज़ेदार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹْنی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹْنی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone