تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹّا بَٹّا" کے متعقلہ نتائج

چَٹّا بَٹّا

بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اورہلانے سے آواز دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چَٹّا بَٹّا کے معانیدیکھیے

چَٹّا بَٹّا

chaTTaa-baTTaaचट्टा-बट्टा

اصل: ہندی

چَٹّا بَٹّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا ایک کھلونا جو لکڑی کی چھوٹی چھوٹی رنگین گولیوں سے بنا ہوتا ہے اورہلانے سے آواز دیتا ہے
  • وہ چھوٹے چھوٹے گولے اورگولیاں جو مداری تماشے میں دکھاتے اورلوگوں کو دھوکا دیتے ہیں

English meaning of chaTTaa-baTTaa

Noun, Masculine

  • a child's toy, consisting of a number of small (painted) wooden balls suspended from a flat or saucer-shaped piece of wood, which rattle when shaken

चट्टा-बट्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काठ के खिलौनों का समूह जिसमें चट्ट, झुनझुने, गोले आदि रहते हैं। मुहा०-चट्टे-बट्ट लड़ाना = इधर की बातें उधर कहकर लोगों को आपस में लड़ाना या उनमें वैर-विरोध उत्पन्न कराना।
  • वे गोले जिन्हें बाजीगर झोले में से निकालकर लोगों को दिखाते हैं। पद-एक ही थैले के चट्टे-बट्टे = एक ही गुट के मनुष्य। एक ही तरह या स्वभाव के लोग।
  • शिशु के लिए काठ के खिलौनों का सेट जिसमें गोले, झुनझुने, चट्टू नामक खिलौने आदि सहित कई चीज़ें रहती हैं
  • बाज़ीगर की थैली से निकलने वाले गोले या गोटी; गोलियाँ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَٹّا بَٹّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَٹّا بَٹّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words