تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَتُر پَن" کے متعقلہ نتائج

چَتُر

چالاک، ہوشیا، دانا، پھرتیلا، پچیت، ماہر، عقلمند.

چَتُور

رک : چتر .

چاتُر

عدد: چار، چار سے متعلق، چار ذاتوں کے رہنے کی جگہ، چار ذاتوں سے منسوب یا متعلق، آریہ

چاتُور

رک : چاتُر (۱)

چَھتُّر

پردہ یا کوئی اور چیز جو اناج یا بھوسے کے ڈھیر پر حفاظت کے لیے ڈالی جائے .

چَھتُّور

چالاک ، تیز فہم ، سمجھدار.

چَتُر دَسی

چان٘د کی چودھویں تاریخ .

چَتُر بیدی

چاروں ویدوں کا جاننے والا ، برہمنوں کی ایک ذات

چَتُر گُنی

عقلمند ، چالاک ، ہوشیار .

چَتُر گَیان

تیز فہم ، بہت جلد سمجھ جانے والا ، عقلمند ؛ تمیزدار .

چَتُر بَھدْرا

انسان کی زندگی چار مقاصد (نیکی ، خوشی ، دولت ، مُکتی)

چَتُر بَید

رک : چتر و ید (رگ وید ، سام وید ، یجر وید ، اتھر وید)

چَتُر چالاکی

ہوشیاری ، تیزی ، طراری .

چَتُر پَن

چَتُر کا اسم کیفیت، چالاکی، ہوشیاری

چَتُر اَنْت

جو چاروں کونوں تک ہو ، جس کا خاتمہ چاروں کونوں تک ہو ، چوحدا ، جس کی حدیں شمال جنوب مشرق اور مغرب تک محیط ہوں چوطرفی

چَتُر اَنْگ

چار اعضا والا ، چار حصوں سے بنا ہوا

چَتُر مَنْدَل

چار گروہ ، چار ٹولی ، چاروں طرف سے جانور کو گھیرنا ، ہرن کو شکار کرنے کے لیے چیتوں کو چاروں طرف سے چھوڑنا .

چَتُرائی

تیزی، چالاکی، ہوشیاری، دانائی، ہنرمندی

چَتُری

چترا کی تانیث، چتری پتری

چَتُر مَنْڈَل

چار گروہ ، چار ٹولی ، چاروں طرف سے جانور کو گھیرنا ، ہرن کو شکار کرنے کے لیے چیتوں کو چاروں طرف سے چھوڑنا .

چَتُرنگی

چترن٘گ سے منسوب

چَٹور

چٹورا

چَتُرْتی

رک : چترتھی ؛ چان٘د کی چوتھی تاریخ .

چَتُرَنگْتی

چار طرح کی .

چَتُرْتھی

(قواعد) چوتھا حصہ ، چوتھائی

چَتُرَنگنی

چترنگ، فوج

چَتُر دَشی

چاند کی چودھویں تاریخ

چَتُرَہ

چَتُری پَتُری

چالاک ، مکا ، رک : چتر .

چَتُروَید

چار ویدوں کا مجموعہ، چاروں وید، ایک قسم کا پتر

چَتُرَن٘گی سینا

وہ جوج جس میں رتھ ہاتھی گھوڑے اور پیدل چاروں ہوں

چَتُر بُھج

چار بازو رکھنے والا (دیوتا) ، بہادر ؛ چار خط مستقیم سے گھری ہوئی شکل ، چوکور .

چاتر کا قرض من میں نستار

چالاک آدمی فرض لے کر واپس نہیں کرتا

چاتر نار نرکڑھ سے بیاہ ہوئے پچھتائے، جیسے روگی نیم کو آنکھ میچ پی جائے

عقلمند عورت بیوقوف سے شادی کر کے پچھتاتی ہے

چاتُرائی

چالاکی ؛ ہوشیاری ، دانائی ؛ ہُنر مندی

چاتُر کی دُور بَلا

چالاک شخص کسی نہ کسی تدبیر سے اپنے آپ کو ہر مصیبت اور بلا سے بچا لیتا ہے

چاتُورائی

رک : چاتُرائی

چاتر تو بیری بھلا مورکھ بھلا نہ میت، سادھ کہیں ہیں مت کرو کو مورکھ سے پریت

عقل مند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا ہوتا ہے اس لیے بیوقوف سے دوستی نہیں کرنی چاہیے

چاتُر کو چَو گُنی، مُورَکھ کو سَو گُنی

عقل مند تھوڑا فائدہ اٹھاتے ہیں اور بیوقوف بہت، عقل مند کو تھوڑی بات کافی ہے اور بے وقوف کو بہت

چاتُرائِیگی

رک : چاتُرائی

چاتُر کا کام نَہِیں پاتُر سے اَٹکْے، پاتُر کا کام یہ ہے لِیا دِیا سَٹْکے

دانا آدمی فاحشہ عورت کے فریب میں نہیں پھن٘ستا، بیسوا کا یہی کام ہے کہ لیا دیا الگ ہوئی

چاتر کی چبلی بھلی مورکھ کی نار سے

عقل مند کی لونڈی ہونا بیوقوف کی بیوی ہونے سے بہتر ہے

چاتُری

چتُرائی، ہوشیاری

چَٹور پَن

ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری زَبان، دَولَت کا زِیاں

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

چَٹورا کھاوے اَپْنا گَھر، بَٹورا کھاوے دونوں گَھر

پیٹو تو کھا پی کر اپنا گھر اُجاڑتا ہے مگر جمع کرنے والا اپنا بھی اور دوسرے کا بھی .

چَٹوری کھودے اَپْنْا گَھر، بَٹُوری کھوجے دُوجا گَھر

چٹورا آدمی اپنا مال کھاتا ہے، جمع کرنے والا دوسروں کا مال تکتا ہے

چَٹورا پَن

چٹورپن، چٹورا ہونے کی حالت و کیفیت، ذائقے دار چیزیں کھانے یا کسی مزے کی عادت، دولت کو زبان کے مزے میں اڑا دینے کی لت، چاٹنے یا چاٹ کھانے کا چسکا

چَٹوری زبان دَولَت کی بان

چٹورا آدمی کبھی امیر نہیں ہوسکتا

چِتَوڑا

ایک آبی پرند جسکی ٹان٘گیں سارس کی طرح لمبی ہوتی ہیں

چٹورا کُتّا، اَلونی سِل

طامع (لالچی) کچھ بھی نہیں چھوڑتا سِل تک چاٹ جاتا ہے، چٹورے آدمی کو جو مل جائے، چٹورے آدمی کا مایوس ہونا

چِٹورا

تصویر کے رن٘گ کے دھبوں کو درست یا اس کی رن٘گ آمیزی کرنے والا ماہر شخص.

چَٹوری

چِتْر

تصویر، عکس، نقش ونگار

چُوتَر

چوتڑ، دھڑ کا وہ حصہ جو نیچے ٹکایا جاتا ہے، ٹانگوں کا ران سے اوپر کا حصہ، کالھا، پنیدا، سرین، پچھایا

چُتَر

رک : چوتڑ .

چَتَر

چھتری، بڑی چھتری، خصوصاً جو سلاطین و امرا کے سر پر لگائی جاتی ہے

چِتار

مصور ؛ نقاش .

چاٹَر

رک : چارٹر

چَیتَر

رک : چیت .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَتُر پَن کے معانیدیکھیے

چَتُر پَن

chatur-panचतुर-पन

اصل: ہندی

وزن : 122

دیکھیے: چَتُر

چَتُر پَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چَتُر کا اسم کیفیت، چالاکی، ہوشیاری

English meaning of chatur-pan

Noun, Masculine

  • clever, sharp, cunning

चतुर-पन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चतुर, चतुरता चतुराई, चालाकी, पोशियारी,

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَتُر پَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَتُر پَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone