تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَودھاری" کے متعقلہ نتائج

چَودھاری

ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار، چوتھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَودھاری کے معانیدیکھیے

چَودھاری

chaudhaariiचौधारी

اصل: ہندی

وزن : 222

چَودھاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسا بخار جو ہر چوتھے روز آئے، چوتھے دن کا بخار، چوتھیا
  • کپڑے میں بناوٹ یا رنگائی یا کڑھائی وغیرہ سے بنا ہوا چوکور خانہ یا خانے، وہ کپڑا جس میں چوکور خانے بنے ہوں، چارخانہ
  • چار حصوں والا، چوکور، چو پہلو

चौधारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा बुख़ार जो हर चौथे दिन आए, चौथे दिन का बुख़ार, चौथिया
  • वह कपड़ा जिसमें आड़ी और बेड़ी धारियाँ बनी हों
  • चारखाना

چَودھاری کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَودھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَودھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone