تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوک نِکاس" کے متعقلہ نتائج

نکاس

نکاسنا (رک) کا امر ، نکالنا ، خارج کرنا ؛ خارج ہونے کا عمل ؛ صدور ، ظہور

نِکاس گَھر

وہ جگہ جہاں شہر بھرکاگند آب یا رقیق فضلہ اکٹھا کرنے کے بعد صاف کیا جاتا ہے ۔

نِکاس نَلی

گیس تیار کرنے کے ظرف کی نلی جس سے گیس خارج ہو کر جار وغیرہ میں جمع ہوتی ہے ۔

نِکاس پَتر

(کاشت کاری)حساب فیصلہ شدہ کاغذ ؛ پیداوار کی تفصیل کا کاغذ جو کاشتکاروں سے وصول کرنی ہو.

نِکاس موری

گندے پانی کے نکاس کا نالا ، وہ بہت بڑی موری جس میں مخالف محلوں ، علاقوں کا گندہ پانی جمع ہو کر بہتا ہے ، بدرو ۔

نِکاس نَوِیس

(کاشت کاری)کچہری کا افسرجس کو حسابات پیش کیے جاتے ہیں

نِکاس جَھٹکا

موٹر انجن کو چلانے کے لیے دیا جانے والا زور یا جنبش جس کے سبب انجن میں سے احتراق کے بعد فاضل گیس کا اخراج ہوتا ہے ۔

نِکاسِ آبگِیرَہ

(کاشت کاری) وہ تالاب وغیرہ جن میں کھیتوں کا فالتو پانی جمع کیا جاتا ہو یا جمع ہوتا ہو

نِکاس کِواڑی

سیال یا گیس کو خارج کرنے کی نلکی ، نکاس نلی ۔

نِکاسی آب

پانی کا اخراج

نِکاسی خام

(کاشت کاری) اس لگان کی میزان جو کاشتکاروں سے زمینداروں کو وصول ہو

نِکاسی

۶۔ (کاشتکاری) باغ اور کھیت کو خودرو گھاس اور کانٹوں وغیرہ سے پاک کرنا ، نرائی ، نلائی ۔

نِکاسی سُوراخ

نل یا ٹونٹی کا شگاف، کسی چیز کے باہر نکالنے کا راستہ

نِکاسیِ خالِص

نِکاسنا

نکالنا، خارج کرنا، باہر نکال دینا

نِکاسیِ سالانہ

نِکاسْتا

ستون ، ارواڑ

نِکاسی پُخْتَہ

نِکاسْت

ستون ، ارواڑ

نکاس لینا

نکالنا، خارج کرنا، باہر نکال دینا

نِکاس ہونا

خارج ہونا ، اخراج ہونا ، ٹھکانے لگنا ۔

نِکاس دینا

نکال دینا ۔

نِکاسی کَرانا

وصول کروانا ، اکٹھا کرانا ۔

نِکاسی کی چِٹّھی

بات نِکاس

(منطق) منطق استخراجی (رک)

چَوک نِکاس

چوک میں بکنے والی سب چیزوں پر لَگایا جانے والا محصول

دُم نِکاس

وہ بند جونالے یا نہر کے اختتام پر ضرورت سے زائد پانی کے بغیر رخنہ پیدا کِئے اخراج کے لیے بنایا جائے.

پانی کا نِکاس

پانی نکالنے یا اخراج کا راستہ یا گنجائش جو خصوصی طور پر کھیتوں وغیرہ میں بنائی جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوک نِکاس کے معانیدیکھیے

چَوک نِکاس

chauk-nikaasचौक-निकास

اصل: ہندی

وزن : 21121

چَوک نِکاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوک میں بکنے والی سب چیزوں پر لَگایا جانے والا محصول

English meaning of chauk-nikaas

Noun, Masculine

  • A tax on all goods sold in the market

चौक-निकास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौक (बाज़ार) में बैठनेवाले दूकानदार से लिया जानेवाला कर, शुल्क

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوک نِکاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوک نِکاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone