تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکاسی" کے متعقلہ نتائج

نِکاسی

۶۔ (کاشتکاری) باغ اور کھیت کو خودرو گھاس اور کانٹوں وغیرہ سے پاک کرنا ، نرائی ، نلائی ۔

نِکاسی پُخْتَہ

نِکاسی آب

پانی کا اخراج

نِکاسیِ سالانہ

نِکاسی خام

(کاشت کاری) اس لگان کی میزان جو کاشتکاروں سے زمینداروں کو وصول ہو

نِکاسی کَرانا

وصول کروانا ، اکٹھا کرانا ۔

نِکاسی سُوراخ

نل یا ٹونٹی کا شگاف، کسی چیز کے باہر نکالنے کا راستہ

نِکاسی کی چِٹّھی

نِکاسیِ خالِص

خام نِکاسی

(کاشتکاری) کسی ملک یا علاقے کی زرعی اور دیگر کل پیداوار .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکاسی کے معانیدیکھیے

نِکاسی

nikaasiiनिकासी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: شکار کاشتکاری

نِکاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ خروج ، اخراج (پانی کا) ؛ پانی کے باہر نکلنے کا عمل ۔
  • ۱۔ پانی کے اخراج سے متعلق ، پانی نکالنے والا ۔
  • ۲۔ محصول ، آمدنی ، حاصل ، پیداوار ۔
  • ۲۔ نکالا ہوا ، خارج کیا ہوا ۔
  • ۳۔ کل لگان جو کاشتکاروں سے زمینداروں کو وصول ہو ، ( اس کو نکاسی خام بھی کہتے ہیں) ۔
  • ۴۔ حدبست ، سرحد ، گانو کا سوانا علاقہ
  • ۵۔ شہر سے باہر جانا
  • ۶۔ (کاشتکاری) باغ اور کھیت کو خودرو گھاس اور کانٹوں وغیرہ سے پاک کرنا ، نرائی ، نلائی ۔
  • ۷۔ چنگی ، محصول راہ ، محاصل راہ داری ، پرمٹ ۔
  • ۸۔ فروخت ، کھپت، بکری ۔
  • ۹۔ روانگی ، برآمد ، دساور ، تجارتی اسباب کی روانگی ، لدائی ، بھرتی ۔
  • ۱۰۔ کسی سے روپیہ وصول کرنا ۔
  • ۱۱۔ چھٹکارا ، نجات ، خلاصی ۔

شعر

English meaning of nikaasii

Noun, Feminine

निकासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نِکاسی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words