تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوْکا کے معانیدیکھیے
چَوْکا کے اردو معانی
سنسکرت - اسم، مذکر
- چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب و متعلق
- سامنے کے چار دانْتوں کا مجموعہ
- (دندان سازی) مصنوعی دانْتوں کا سیٹ، بتیسی
- چار یکساں چیزیں جو باہم پیوستہ اور برابر کی ہوں جیسے کنْویں کا چوکا
- چوکوں، مربع یا مستطیل نما، چوکور
- (ہندو) کھانا پکانے اور کھانے کی جگہ، رسوئی
- لکڑی کے بنے ہوئے چوکور تخت یا برابر برابر بچھے ہوئے چار تخت
- رنگین آتے یا عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی مربع جگہ جو سحر وغیرہ کرنےکے لیے بنائی جاتی ہے
- (کرکٹ) گینْد پر بلے کی وہ زد جس سے گینْد میدان کی حد پار کر جائے ار نتیجے میں چار رن ملیں یا ایسی زد جس میں چار رن بنیں، چَوّا
- (سیف بازی) حریف پر ایک ہی وار میں چار ضربیں لگانے کا طریقہ یہ ضربیں دائیں بائیں کنپٹی اور دونوں پنڈلیوں پر لگائی جاتی ہیں
- ایک دریا کا نام، سیلاب، طغیانی، ایسا بہاؤ کہ دریا معلوم ہو
- چار رومال جو ملے ہوئے ہوں، ایک قسم کا برن، ایک پیمانہ کا نام
- زمین کا ایک مربع قطعہ، ٹکڑا جہاں چوکور ٹکڑے بنا کر کھیتی کی جاتی ہے
شعر
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماں
یاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
English meaning of chaukaa
Sanskrit - Noun, Masculine
- a square shaped ground marked with coloured flour, used for charm
- aggregate of four, (in multiplication tables) four times
- flood
- four front teeth
- four of any suit
- place in which Hindus cook or eat
- square piece of red stone
- stroke of four runs in cricket, boundary
Hindi - Noun, Masculine
- a kind of goat having four horns
चौका के हिंदी अर्थ
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- रसोई घर, चार रन, चव्वा, चौकोर पत्थर या टाइल्स
- एक ही प्रकार की चार चीज़ों का समूह
- चौखुँटी सिल, पत्थर का चौकोर टुकड़ा
- चौकोर ज़मीन, चौकोर कटा हुआ कोई ठोस या भारी टुकड़ा
- वह स्थान जहाँ भोजन तैयार किया जाता है
- क्रिकेट के खेल में चार रन, ताश में चौआ
- पूजा की बेदी
- रोटी बेलने का चकला
- पवित्र करने के उद्देश्य से धरती पर किया जाने वाला मिट्टी-गोबर का लेप
- चौक में बिछाया जाने वाला मोटा कपड़ा
- अलग-अलग चीज़ रखने के लिए खानों में बँटा हुआ पात्र, जैसे- नमक, मिर्च और मसाले रखने का पात्र
- सीसफूल
हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का जंगली बकरा जिसके चार सींग होते हैं, चौसिंघा
- एक ही तरह की चार चीजों का वर्ग या समह, जैसे-अंगौछों का चौका (एक साथ बुने हुए चार अंगोछे), दाँतों का चौका (अगले दो ऊपरी और दो नीचे के दाँत), मोतियों का चौका (एक साथ पिरोये हुए चार मोती)
چَوْکا سے متعلق محاورے
چَوْکا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوْکا)
چَوْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔