تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوکْڑی بُھلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکْڑی بُھلانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چَوکڑی بُھولنا
چَوکْڑی بُھلانا کے اردو معانی
- چوکڑی بھولنا کا تعدیہ، حواس باختہ کر دینا، پریشان کر دینا
- سٹ پٹا جانا، حواس باختہ ہو جانا، گھبرا جانا
- ہکّا بکّا رہ جانا، عاجز و درماندہ ہو جانا
चौकड़ी भुलाना के हिंदी अर्थ
- चौकड़ी भूलना का सकर्मक, ध्यान भटकाना, परेशान करना
- सटपटा जाना, होश उड़ जाना, घबरा जाना
- हक्का बक्का रह जाना, असहाय एवं निराश्रय हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوکْڑی بُھلانا)
چَوکْڑی بُھلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔