تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکَھٹ بازُو" کے متعقلہ نتائج

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوکھاٹ

(عور) وہ انسان جس کے اعضا قوی ہوں.

چَوکَھٹ بازُو

چوکھٹ کے دونوں پہلو، چوکھٹ کی لمبی لکڑیاں، دروازے وغیرہ کی کھڑی لکڑیوں میں سے ہر ایک، بازو، کہنی سے شانے تک کا حصہ

چَوکَھٹ نَہ چھوڑْنا

خادم بن کر رہنا، جدا نہ ہونا، نہایت اطاعت گزار رہنا، خدمت و فرماں برداری کرنا

چَوکَھٹ نَہ جھانْکْنا

کسی کے گھر کبھی نہ جانا

چَوکَھٹ نَہ نانگھنا

چوکھٹ نہ جھان٘کنا، کسی کے گھر نہ جانا، کسی دوسرے کے گھر کے اندر داخل نہ ہونا

چَوکَھٹ پَر سَر رَکْھنا

اطاعت کرنا

چَوکَھٹ کو سَلام کَرْنا

حد درجہ عقیدت و ارادت کا اظہار کرنا ، ملاقات کرنا. میر صاحب یا اینہہ تقدس ہی نو رن کی چوکھٹ کو ایک دفعہ روز سلام کر آتے ہیں.

چَوکَھٹ پَر سَر جُھکانا

اطاعت کرنا

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَکھوٹ

رک : چکوٹ .

چَو کُھوٹ

چاروں طرف

چَڑَھیت

سوار، چڑھنے والا، سواری لینے والا

چَڑَھت

چڑھاوا، نذرانہ

چَھنکاہَٹ

چھنکانا (رک) کا اسم مصدر.

چَو کُھونٹ

چوکھوٹا

کِرَن دار چَوکَھٹ

(نجّاری) ہندوستانی بناوٹ کی ایسی چوکھٹ جس کے بازوؤں پر منبت کاری کی ہوئی اور پان کی شکل کے نقش بنے ہوئے ہوتے ہیں .

دو سالی چَوکَھٹ

(معماری) دُہری بناوٹ کی چوکھٹ جو دروازے کے آثار میں بھرپور آئے یعنی جسی پاکھے کے سامنے کی کور پر ہو ویسی ہی پچھلی کور پر .

گَھر کی چَوکَھٹ

(کنایۃً) گھر کی بیوی.

آسْمان كی چِیل چَوكَھٹ كی كِیل سے خُدا بَچائے

ہر نقصان پہنچانے والے اور لوٹ كھسوٹ لینے والے كے واسطے مستعمل۔

چَڑْھتے

چڑھتا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

چَڑْھتی

چڑھتا کی تانیث، مرکبات میں مستعمل

چَڑھتا

ترقی کرتا ہوا، بڑھتا ہوا، زوروں پر یا جوش پر آیا ہوا، بھاؤ کی گرانی، بندوبست میں مالگزاری بڑھنا : رفتار میں زیادہ تیزی پر

چَوکھٹا نُما

چوکھٹے کی شکل کا ، جس کے گرد حاشیہ کھینچا گیا ہو.

چَڑھتا دِن

چَکَھوتِیاں اُڑنا

مزے مزے کے کھانے کھانا ، چٹورا پن کرنا ، عیش کرنا .

چَکھوتِیاں اُڑانا

چَڑھتا شَباب

رک : چڑھتا جوبن، نوجوانی، جوانی، الھڑپن.

چَڑھتا پانی

طغیانی پر آیا ہوا دریا، ایسا پانی جس کا بہاؤ زور پر ہو

چَڑھتی کَلا

ترقی، عروج، بہتری

چَکَھوتِیاں کَرْنا

چٹخارے لینا، مزے مزے سے کھانا، چٹور پن کرنا، اچھے اچھے کھانے کھانا، عیش کرنا

چَڑَھت حاکِم اُتْرَت گَواہ سَخْت ہوتے ہیں

بر سراقتدار حاکم اور منحرف گواہ نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں.

چَڑْھتی پُھلْکی

(ٹھگی) صبح سے دوپہر تک کا وقت.

چَکَھوتِیاں ہونا

چکھوتیاں کرنا کا لازم

چَوکُھوٹا

چوکھون٘ٹا، مربع

چَکَھوتی

(زبان کا) چٹخارا، چٹورپن

چَکَھوتِیا

سالن یا دوسری قسم کے کھانوں کے آب و نمک اور ذائقے کی جانچ کرنے والا شخص .

چائے خَطائی

چھوٹی پتی والی چائے جو چین میں پیدا ہوتی ہے.

چَو کُھونٹا

چارگوشہ، مربع، مکعب، مستطیل

چَڑْھتا چاند

چاند کا بڑھنا، چاند کا بڑا ہونا

چَڑَھیتا

رک : چڑھیت.

چِیخ اُٹھنا

جھّلا جانا ، مشتعل ہو جانا .

چَڑْھتی دُھوپ

صبح سے دوپہر دو بجے تک کا وقت، سورج کی پھیلتی ہوئی روشنی، تیز ہوتی ہوئی دھوپ

چَڑْھتا پَٹّا

زمین کا ٹھیکہ جس میں لگن بڑھتا جاۓ.

چَڑْھتا بھاؤ

گرانی، مہنگائی، قیمتوں میں اضافہ کا رجحان

چَڑْھتی جَوانی

شباب کی ابتدا، جوانی کا آغاز، نوجوانی

چَڑْھتا پَٹَّہ

زمین کا ٹھیکہ جس میں لگن بڑھتا جاۓ.

چَڑْھتا جوبَن

حسن راز افزوں، پھولتا ہوا جوانی (ایک لڑکی کی،عام طور پر اچھی طرح سے پستان کی ابھار یا جنسی خواہشات رکھنے والی)، بڑھتی ہوئی خوبصورتی

چَڑْھتے اُتَرْنے

کسی قدر مختلف ؛ کم و بیش برابر؛ تھوڑے فرق سے.

چَڑْھتے سُورَج کی پَرَسْتِش کَرنا

جس کر اقتدار حاصل ہوجاۓ اس کی ہاں میں ہاں ملانا، حق ناحق کو دیکھے بغیر حاکم وقت کا ساتھ دینا، جو زبردست ہو اسی کے گن گانا.

چَڑْھ اُتَر

اوپر نیچے آنے جانے کی حالت، بلندی و پستی

چَو کُھنْٹا

رک : چوکھونْٹا .

چَڑْھتا ہونا

ترقی کرنا، بہتر ہونا ؛ اعلیٰ ہونا.

چَڑھا اُتْری

لڑائی، اون٘چ نیچ

چَڑھی اُتْری

(موسیقی) اوپر اور نیچے کا سُر، گانے میں آواز کا چڑھاؤ اور اتار

چَڑْھتا پانی اُتَر جانا

جوش ٹھنڈا پڑ جانا

چَڑھتی کَلا، جاگتی جوت

چاند کی طرح چمکدار اور خوب روشن ہو، اقبال کی ترقی جلتے ہوئے چراغ کی مانند ہے

چَڑْھتا اُتَرتا بُخار

بار بار آنے والا بخار، کبھی کم کبھی زیادہ ہونے والا بخار، باری کا بخار

بنجی اور بٹاونا سکھ پاویں جس گام، وا کو تو چوکھونٹ میں کریں نیک سرنام

سوداگر اور مسافر جس کسی سے فائدہ اٹھائیں اسے سارے ملک میں نیک نامی کی شہرت دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکَھٹ بازُو کے معانیدیکھیے

چَوکَھٹ بازُو

chaukhaT-baazuuचौखट-बाज़ू

وزن : 2222

دیکھیے: بازُو

چَوکَھٹ بازُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چوکھٹ کے دونوں پہلو، چوکھٹ کی لمبی لکڑیاں، دروازے وغیرہ کی کھڑی لکڑیوں میں سے ہر ایک، بازو، کہنی سے شانے تک کا حصہ

English meaning of chaukhaT-baazuu

Noun, Masculine

  • frame of a door

चौखट-बाज़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौखट के दोनों पल्ले, चौखट की लंबी लकड़ियाँ, दरवाजे के लकड़ी के तख्तों आदि में से प्रत्येक, भुजा, बाँह, कन्धे से कोहनी तक अंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکَھٹ بازُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکَھٹ بازُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone