تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکی بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

چَوکی بَھرنا

کسی بزرگ کے مزار پر مراد حاصل ہونے کے بعد منت پوری کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکی بَھرنا کے معانیدیکھیے

چَوکی بَھرنا

chaukii bharnaaचौकी भरना

چَوکی بَھرنا کے اردو معانی

  • کسی بزرگ کے مزار پر مراد حاصل ہونے کے بعد منت پوری کرنا.
  • باری باری سے پہرا دینا.
  • دیوی دیوتا کے اِستھان پر جا کر بھینْٹ چڑھانا.
  • گھر پر یا مزار پر قوالوں کا گانا کرانا.
  • محرم میں مہندی چڑھانا ؛ کھیر کے بیالوں پر نیاز دلوانا.

English meaning of chaukii bharnaa

  • to make an offering to a deity

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکی بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکی بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone