تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوکِیدار" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالا

محافظ ، حِفاظت کرنے والا، نگہبان، چوکیدار، کھیت کی نگہبانی کرنے والا، ناظر، نِگراں

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

اَنْدھے کی جورُو کا خُدا رَکْھوالا

بے وقوف کا مال جس کا جی چاہتا ہے کھاتا ہے

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

وَلی سَب کا اَللّٰہ ہے ہَم تو رَکھوالے ہَیں

سب کا مالک اللہ ہے ہم تو محض نگران ہیں

بِلّی اور دُودھ کی رَکھوالی

نا ممکن بات، بد دیانت سے دیانتداری کی امید رکھنا، برے سے نیکی کی توقع رکھنا

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

چوٹْٹی کُتیا جَلیبِیوں کی رکھوالی

بے ایمان کا ہی محافظ ہونا

چوٹی بِلّی جَلیبِیوں کی رَکھوالی

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

چوٹی کُتِیا جَلیبِیوں کی رَکھوالی

رک : چوٹٹی کتیا الخ

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوکِیدار کے معانیدیکھیے

چَوکِیدار

chaukiidaarचौकीदार

اصل: فارسی

وزن : 2221

چَوکِیدار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جسے طاقت اور دیکھ بھال کے لیے ملازم رکھا جائے، پاسبان، نگہبان، محافظ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaukiidaar

Noun, Masculine

  • watchman, guard, gate-keeper

चौकीदार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जो शक्ति और देखभाल, अभिभावक, संरक्षक के लिए नियुक्त की जाती है, चौकीदार, रक्षक, द्वारपाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوکِیدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوکِیدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words