تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَکْھوالی" کے متعقلہ نتائج

رَکْھوالی

حفاظت، نگہبانی، دربانی

کاگ رَکْھوالی

کھیتوں سے کوّے اُڑانا .

کولُھو کی رَکْھوالی، مُنْہ چِکْنا پیٹ خالی

ایسا کام جس میں بظاہر نفع نظر آئے مگر درحقیقت کچھ فائدہ نہ ہو.

باڑ ہی جَب کھیت کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جب حفاظت کرنے والا ہی نقصان پر آمادہ ہو تو کس سے داد فریاد کی جائے

بِلّی سے چِھیچْھڑوں کی رَکْھوالی

بد دیانت آدمی سے امانت داری نہیں ہوتی

جَب باڑ ہی کھیت کو کھائے تو رَکْھوالی کَون کَرے

جہاں ستانے والے اور ایذا پہن٘چانے والے اپنے ہوں وہاں کہتے ہیں

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَکْھوالی کے معانیدیکھیے

رَکْھوالی

rakhvaaliiरखवाली

اصل: سنسکرت

وزن : 222

رَکْھوالی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حفاظت، نگہبانی، دربانی
  • نگران، محافظ
  • محافظت کی اجرت، چوکیدار کی تنخواہ، فیس، جو کسی سردار وغیرہ کو حفاظت کے لئے دی جائے

شعر

English meaning of rakhvaalii

Noun, Feminine

  • watch, guarding, taking care custody

रखवाली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रक्षा करने की क्रिया या भाव, हिफ़ाज़त
  • चौकीदारी, पहरेदारी
  • चौकीदार की तनख़्वाह, सुरक्षा गार्ड की मजदूरी

رَکْھوالی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَکْھوالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَکْھوالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words