تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چونڈے" کے متعقلہ نتائج

چونڈے

چون٘ڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

چونڈے پَکا کے

بال سفید کرکے ، بڑھاپے میں.

چونڈے پَکا کَر

بال سفید کرکے ، بڑھاپے میں.

چونڈے ڈولا اُچَھلْنا

ایک بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری بیوی کا نکاح میں آنا ، سوکن بن کر آنا ، سوکن بننا .

چونڈے کی شَرْم ہاتھ میں ہونا

(کسی کے) سفید بالوں کی عزت اور لاج کا دوسرے کے اختیار میں ہونا .

چونڈے پَر اِحْسان کَرنا

کسی کو احسان مند بنانان ، سر پر احسان دھرنا .

چونڈے پَر ڈولا اُچَھلنا

بُوڑھے چونڈے کی لاج رَکْھنا

(عو) بڑھاپے کا بھرم برقرار رکھنا ، بڑھاپے میں ذلت اور رسوائی سے محفوظ رکھنا۔

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں چونڈے کے معانیدیکھیے

چونڈے

chau.nDeचौंडे

وزن : 22

چونڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چون٘ڈا کی جمع یا مغیّرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chau.nDe

Noun, Masculine

  • heads

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چونڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چونڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone