تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوندھْیانا" کے متعقلہ نتائج

چَوندھْیانا

تیز روشنی اور چمک کے باعث آنکھوں کا جھپکنا، آنکھوں کے آگے تیز روشنی کے باعث اندھیرا آنا، چکا چوند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوندھْیانا کے معانیدیکھیے

چَوندھْیانا

chau.ndhiyaanaa चौंधियाना

اصل: ہندی

چَوندھْیانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • تیز روشنی اور چمک کے باعث آنکھوں کا جھپکنا، آنکھوں کے آگے تیز روشنی کے باعث اندھیرا آنا، چکا چوند ہونا
  • کسی بیماری وغیرہ کے نتیجے میں آنکھ کا روشنی کی تاب نہ لانا (جیسے آشوب چشم اور سورج مکھی کی بیماری وغیرہ)
  • بھونچّکا ہونا، حیران ہونا، آنکھ میں چکاچوند ہونا
  • گھبرانا، پریشان ہونا، بدحواس ہونا
  • مست ہو جانا، نشے میں چور ہونا، مدہوش ہونا، اندھا بن جانا
  • (مرتے وقت) آنکھوں کا پھر جانا، آنکھوں پر مردنی چھا جانا

English meaning of chau.ndhiyaanaa

Intransitive verb

  • dazzle
  • to be dazzled due to sharp light or a surprising event
  • to be surprised, astonished
  • to be disturbed, perplexed, confused

चौंधियाना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नेत्रों का, किसी वस्तु के चौंधने पर स्वतः पलकें झपकने लगना (जिसके कारण कोई चीज ठीक प्रकार से सुझाई नहीं पड़ती) स० ऐसा काम करना जिससे किसी की आँखें प्रकाश के कारण क्षण भर के लिए झपक या मुंद जायँ
  • तेज़ चमक से आँखों का न खुलना; दृष्टि धुँधली हो जाना; चकाचौंध होना
  • दिखाई न देना; आश्चर्यचकित हो जाना; हैरत में पड़ना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوندھْیانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوندھْیانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone