تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَونْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَونْکا کے معانیدیکھیے
چَونْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوکا، چار کی تعداد، چار گنا، چار سے منسوب
شعر
آدمی کو غفلت دنیا نہیں دیتی نجات
صبح جو چونکا ہوا مصروف اسی سامان میں
اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی چلتا تو ہوں ان کی محفل میں
اس وقت مجھے چونکا دینا جب رنگ پہ محفل آ جائے
کیا جانئے کیسی تھی وہ ہوا چونکا نہ شجر پتہ نہ ہلا
بیٹھا تھا میں جس کے سائے میں منظورؔ وہی دیوار گری
English meaning of chau.nkaa
Noun, Masculine
- four, fourth, four times, related to four
चौंका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौका, चार की संख्या, चार गुना, चार से संबंधित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَونْکا)
چَونْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔