تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَونکْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَونکْتا کے معانیدیکھیے
چَونکْتا کے اردو معانی
فعل
- چوکنّا، جاگتا ہَوا، ہوشیاری کے ساتھ ، کھٹکے کے ساتھ
- (بیل بانی) وہ بیل جو ہر غیر معمولی حالت سے پریشان خاطر ہو جائے اور مرکھنا بن جائے، چون٘کھا، بھڑکن، بھڑکیل
شعر
عجیب سانحہ گزرا ہے ان گھروں پہ کوئی
کہ چونکتا ہی نہیں اب تو دستکوں پہ کوئی
اپنی آہٹ پہ چونکتا ہوں میں
کس کی دنیا میں آ گیا ہوں میں
English meaning of chau.nktaa
Verb
- start up, boggle, surprised, astonished
चौंकता के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَونکْتا)
چَونکْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔