تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپائی" کے متعقلہ نتائج

چَوپائی

ہندی شاعری کی ایک صنف یا چھند، چار مصرعوں کی ہندی نظم

اَرْدْھ چَوْپائی

رباعی کا ایک وزن، چاربیتی کی ایک بحر

چُھپائی

چُھپانے یا مخفی کرنے کا عمل

چَھپائی

چھاپنے کی حالت، چھاپنے کا عمل

چَوپَئی

رک : چوپائی .

چُھپا

پوشیدہ، خُفیہ، مخفی، نہاں

چُھپے

چھپا کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، نیز ’پ‘ مشدد بھی مستعمل

چُپ

من٘ھ سے نہ بولنے کی کیفیت ، خاموشی ، سکوت.

چَوڑائی

چوڑائی، عرض، چکلان، کشادگی

چَوائی

اطلاع دینے والا، چغل خور، تہمت لگانے والا

چَورائی

چولائی

چَوپاری

چو طرفہ، ہر طرف، چہار سمت

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

چَولائی

ایک قسم کا ساگ جو سبز سرخ اور سفید ہوتا ہے، سرخ کو لال ساگ یا لال چولائی بھی کہتے ہیں

چَھپائی مَشین

ایسی مشین جس پر چھپائی کا کام کیا جائے، چھاپنے کی مشین

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپائی کے معانیدیکھیے

چَوپائی

chaupaa.ii•चौपाई

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

چَوپائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی شاعری کی ایک صنف یا چھند، چار مصرعوں کی ہندی نظم
  • ہولی تہوار میں گایا جانے والا گیت
  • چار پائی

شعر

Urdu meaning of chaupaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • hindii shaayarii kii ek sinaf ya chhand, chaar misro.n kii hindii nazam
  • holii tahvaar me.n gaayaa jaane vaala giit
  • chaarpaa.ii

English meaning of chaupaa.ii

Noun, Feminine

  • a kind of metre or verse consisting of four short lines in Hindi poetry
  • a singing party in the Holi season
  • bedstead

चौपाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (काव्यशास्त्र) चार चरण का मात्रिक छंद जिसके प्रत्येक चरण में सोलह-सोलह मात्राएँ होती हैं
  • होली पर्व पर गाया जाने वाला गीत
  • चारपाई

چَوپائی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone