تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپال" کے متعقلہ نتائج

چَوپال

گاؤں میں وہ جگہ جہاں عام طور پر گاؤں والے جمع ہوکر اپنے مسائل طے کرتے ہیں

چَوپالی

فرشی این٘ٹ ، انگ : Flattile .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپال کے معانیدیکھیے

چَوپال

chaupaalचौपाल

اصل: ہندی

وزن : 221

چَوپال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گاؤں میں وہ جگہ جہاں عام طور پر گاؤں والے جمع ہوکر اپنے مسائل طے کرتے ہیں
  • گاؤں کا وہ پنجایتی مکان جس میں پنچ مل کر بیٹھیں اور جس میں پنچایت ہو یا دوسرے معاملات انجام پائیں
  • (معماری) پرائی وضع کی بڑی قسم کی اینٹ جو تقریباََ آٹھ یا نو انچ لمبی چھے یا سات انچ چوڑی اور ڈیرہ انچ موٹی ہوئی ہے اس کو شاہ جہانی اینٹ بھی کہتے ہیں
  • چوکور، چوڑا

شعر

English meaning of chaupaal

Noun, Feminine

  • a kind of summer-house or pavilion, generally built jointly as a common resting place
  • village pavilion, rural club house, villagers' meeting place

चौपाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऊपर से छाया हुआ और चारों ओर से खुलता स्थान जहाँ देहात के लोग बैठकर बात-चीत, विचार-विमर्श आदि करते हैं
  • गाँवों में वह स्थान जहाँ पर लोग एकत्रित होकर बातचीत व मनोरंजन करते हैं
  • चारों ओर से खुली छायादार पालकी
  • चौकोर, चौड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپال)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone