تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوپَڑ" کے متعقلہ نتائج

چَوپَڑ

ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی

چَوپَڑ کی نَہَر

چاروں سمت کی نہریں جو مرکز پر آکر ملیں یا مرکزی منب٘ع سے نکل کر چاروں طرف جائیں ؛ وہ نہر جس میں مر بع یا چوکور اینٹیس یا پتھر کی سلیاں لگی ہوں .

چَوپَڑ باز

چوسر کھیلنے والا ، چوہڑ کا شوقین .

چَوپَڑ بازی

چوپڑ باز (رک) کا کام یا شغل ، چوسر کھیلنے کا مشغلہ ؛ (مرغ بازی) مرغ لڑانے کی ایک شرط ہوتی ہے جس میں ہار پر چار مرغ دینے قبول کیے جاتے ہیں .

چَوپَڑ کا چَوک

رک : چوپڑ کا بازار .

چَوپَڑ کا جِھلَنگا

چارپائی کا پان یا ستلی کا بنا ہوا جال جس کی بناوٹ میں چوکڑی یا کھجور چھڑی کے نشان بنے ہوں.

چَوپَڑ کا بازار

چورخا یا چوطرفہ بازار وہ چار ملے ہوئے بازار جو مشکل چلیا واقع ہوں ، چار سو کا بازار ، چوک بازار .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپَڑ کے معانیدیکھیے

چَوپَڑ

chaupa.Dचौपड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

چَوپَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دیسی گھریلو کھیل جس کی بساط چلیے کی صورت ہوتی ہے اس کے اوپر حصے میں مربع شکل کے چوبیس خانے بنے ہوتے ہیں اور اس کا درمیانی حصہ ملا کر پچیس ہوجانے میں اس کھیل کے لئے چھالیہ کی ڈلی کی شکل کے چار رنگ کے سولہ (16) مہرے ہوتے ہیں جو نرد یا گوٹ کہلاتے ہیں. کھیل شروع کرنے کے لئے سات کوڑیوں کا ہاتھ پھینکا جاتا ہے، سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پوری ہوتی ہے اور گوٹ بٹھائی جاتی ہیں، چوسر، پچیسی
  • چوسر کھیلنے کا وہ کپڑا جس پر گوٹیں رکھتے ہیں، چوسر کی بساط جو چلیے کی شکل ہوتی ہے
  • (گوٹہ سازی) زری گوٹہ کی سطح کو چورس کرنے کی چوبی تختیاں جن کے درمیان اسکو دب کر ہموار کرتے ہیں جس طرح کپڑے ہر کندی کر کے اس کی تہ برابرکرتے ہیں چوبی گٹکے چابڑ
  • چلیا، چلیے کی شکل کا راستہ
  • مربع، چوکور
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chaupa.D

Noun, Feminine

  • dice board or the cloth on which the game is played
  • a game of dice or cowries
  • a traditional cross & circle dice board game

चौपड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ४. एक प्रकार का राजस्थानी लोक-गीत जो स्त्रियाँ प्रायः झूला झलते समय गाती हैं
  • चौसर नामक खेल जो बिसात पर गोटियों से खेला जाता है
  • खाट, पलंग आदि की बुनावट का वह प्रकार जिसमें चौसर की आकृति बनी होती है
  • घर, महल, मंदिर आदि में उक्त प्रकार की बनी हुई बनावट।

چَوپَڑ کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوپَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوپَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone