تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَوپَٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَوپَٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: چَوپَٹ
چَوپَٹ کَرْنا کے اردو معانی
- خراب کرنا، بگاڑنا
- تباہ و برباد کرنا
- لٹانا، غارت کرنا (جائداد اور روپئے پیسے کو)
- لوٹنا، روپیہ اینٹھنا
- بجھا دینا، چولھا سرد کردینا، چولھا چوپٹ کردینا
English meaning of chaupaT karnaa
- damage, ruin, mar
चौपट करना के हिंदी अर्थ
- ख़राब करना, बिगाड़ना
- अस्त-वयस्त करना
- लुटाना, नष्ट करना (भूसंपत्ति एवं रुपय पैसे को)
- लूटना, रुपया एँठना
- बुझा देना, चूल्हा ठंडा कर देना, चूल्हा चौपट करदेना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَوپَٹ کَرْنا)
چَوپَٹ کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔