تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: چَورنگ کاٹنا
چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا کے اردو معانی
- ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- گہرے زخم لگانا
- ہر طرف حملہ کرنا، چوطرفہ وار کرنا
- تلوار سے چار ٹکڑے کرنا، تلوار سے ٹکڑے کرنا
- ختم کردینا، مٹا دینا
- فضا میں یا بالا ہی بالا چار ٹکڑے کر ڈالنا
चौरंग हवाई काटना के हिंदी अर्थ
- एक ही चोट या वार से चार टुकड़े करना, टुकड़े टुकड़े करना
- गहरे घाव लगाना
- प्रत्येक ओर आक्रमण करना, चौतरफ़ा वार करना
- तलवार से चार टुकड़े करना, तलवार से टुकड़े करना
- समाप्त कर देना, मिटा देना
- वातावरण में या उपर ही उपर चार टुकड़े कर डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا)
چَورَنگ ہَوائی کاٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔