تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوسَرَہ" کے متعقلہ نتائج

چَوسَرَہ

عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوسَرَہ کے معانیدیکھیے

چَوسَرَہ

chausaraचौसरा

وزن : 212

چَوسَرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عورتوں کا ایک زیور جوگردن میں پہنا جاتا ہے اورجسے پیچھے کی طرف سے باندھتے ہیں، چار لڑوں کا ہار، گلوبند، ٹھسی، چومالا، چولڑا

English meaning of chausara

Noun, Masculine

  • necklace with four strings

चौसरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • औरतों का एक गहना जो गर्दन में पहना जाता है और जिसे पीछे की तरफ़ से बाँधते हैं, चार लड़ों का हार, गुलूबंद, ठुस्सी, चौमाला, चौलड़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوسَرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوسَرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone