تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوتھا" کے متعقلہ نتائج

چَوتھا

چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .

چَوتھائی

چوتھا حصہ، پاؤ

چَوتھا کَھنْڈ

(تیاگی) فقیری کا وہ درجہ جس میں جسمانی رنج و خوشی میں تمیز نہ ہو ، منزل توحید ، فنافی اللہ .

چَوتھا کُھونٹ

چوتھا حصہ ، چوتھا کونا ، ربع مسکون .

اردو، انگلش اور ہندی میں چَوتھا کے معانیدیکھیے

چَوتھا

chauthaaचौथा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: نسوانی یا عورت

چَوتھا کے اردو معانی

صفت، عددی

  • چار سے منسوب یا متعلق ، تیسرے کے بعد کا ، چہارم .
  • (زنانے) شخص
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chauthaa

Adjective, Numeral

  • fourth

चौथा के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • क्रम में चार के स्थान पर पड़ने वाला, तीसरे के उपरांत का, जिसके पहले तीन और हों

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृतक के चौथे दिन होने वाला सामाजिक कार्य जिसमें उसी बिरादरी के लोग एकत्र होकर मृतक के पुत्र आदि को कुछ धन या वस्त्र देते हैं

چَوتھا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چَوتھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چَوتھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words