تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چِہْلُم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چِہْلُم کے معانیدیکھیے
چِہْلُم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رحلت کے بعد چالیسویں دن فاتحہ کی رسم، چالیسویں کی نذر و نیاز، چالیسواں، چالیسویں کی تقریب یا فاتحہ
- شہداۓ کربلا کے چہلم کی تقریب جو ہرسال صفر کی ۲۰ تاریخ کو منائی جاتی ہے یعنی محرم کی دسویں تاریخ 'عاشورہ' سے چالیس دن بعد، کربلا کے شہدا کا چالیسواں
صفت، عددی
- چالیسواں، چالیس سے نسبت رکھنے والا (چالیسویں (ی مع)، چالیسویں (ی مج) کے لیے بھی مستعمل)
English meaning of chehlum
Noun, Masculine
- remembrance and prayer service on or about the fortieth day after death, the fortieth day (of mourning
- twentieth day of Safar (صفر) commemorating Imam Hussain's martyrdom at Karbala, the second month of Islamic calendar
Adjective, Numeral
- fortieth
चेहलुम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
विशेषण, संख्यात्मक
- चालीसवाँ, चालिस से संबंध रखने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چِہْلُم)
چِہْلُم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔